
ہیلتھ پروفیشنلزو میڈیکل سٹوڈنٹس کی صحت اہم ، سال میں 2 بار بلڈ سکریننگ کرائیں :پروفیسر الفرید ظفر
ئ*امیر الدین میڈیکل کالج کی بلڈ ڈونیشن سوسائٹی کے زیر اہتمام سکریننگ مہم کا افتتاح ًہیپاٹائٹس و دیگر بیماریوں کا بڑھناتشویشناک،احتیاطی تدابیر و آگاہی کی ضرورت ہے : پرنسپل جنرل ہسپتال &صدر وائی ڈی اے ڈاکٹر حسیب تھند، ڈاکٹر مصباح جاوید ، ڈاکٹر لیلیٰ شفیق و دیگر ڈاکٹرز کی شرکت
ہفتہ 30 نومبر 2024 18:15
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر الفرید ظفر نے امیر الدین میڈیکل کالج کی بلڈ ڈونیشن سوسائٹی (نبض ) کے زیر اہتمام ہیپا ٹائٹس بی ، سی اور ایچ پائلوری کی اسکریننگ مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کیا۔
اس مہم کا مقصد ان بیماریوں کی جلد تشخیص اور ان سے بچاؤ کے اقدامات کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا تھا۔ صدر ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن ڈاکٹر حسیب تھند، ڈاکٹر مصباح جاوید ، ڈاکٹر لیلیٰ شفیق و دیگر ڈاکٹرز جبکہ طلباء میں زیان انصاری، رانا عمر اور رانا عالیان موجود تھے ۔ پرنسپل ڈاکٹر الفرید کا مزید کہنا تھا کہ اس بیماری کا پھیلاؤ اس قدر بڑھ چکا ہے کہ اس کی روک تھام کے لیے حکومتی سطح پر مزید اقدامات کی ضرورت ہے اور ہیلتھ کے شعبے میں کام کرنے والے فلاحی اداروں کو بھی عوامی آگاہی کیلئے آگے آنا چاہئے کیونکہ بیماریوں کا پھیلاؤ اس بات کا غماز ہے کہ ہمارے معاشرے میں بیماریوں کی روک تھام کے لیے آگاہی کی کمی ہے جس کو دور کرنا ضروری ہے تاکہ ہم اس بیماری کے پھیلاؤ کو روک سکیں اور ایک صحت مند معاشرہ تشکیل دے سکیں۔پرنسپل نے طلبہ پر بھی زور دیا کہ وہ شہریوں میں حفظان صحت کے اصولوں بارے شعور اجاگر کرنے میں اپنا مثبت کردار ادا کریں ۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.