
بھارت میں انسانی شکل کی بکری کے بچے کی پیدائش
بکری کے غیر معمولی بچے کی تصاویر اور ویڈیوز آن لائن شیئر کی گئیں
پیر 2 دسمبر 2024 17:18

(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق بکری کے جسم پر ڈھیر سارے بال، منہ سے باہر لٹکی ہوئی لمبی زبان اور آنکھیں جو عام بکری کی طرح نہیں۔ درحقیقت، اس کا چہرہ معمولی انسانوں جیسا ہے، جس نے گاں والوں کو چونکا کر رکھ دیا۔بکری کے غیر معمولی بچے کی تصاویر اور ویڈیوز آن لائن شیئر کی گئیں جو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بکری کے غیر معمولی بچے کی پیرائش اتر پردیش کے رہائشی شیر سنگھ کے گھر ہوئی۔ بہت سے لوگ اسے معجزہ قرار دے رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.