حماد اظہر کی پارٹی رہنمائوں ،کارکنوں کو گھروں پر خفیہ سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کی ہدایت
جمعرات 5 دسمبر 2024 21:00
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ ہدایت پی ٹی آئی کے ارکان کے مبینہ اغواء ، جبری گمشدگیوں اور صوبوں میں ان کے گھروں اور کاروبار پر چھاپوں کے تناظر میں سامنے آئی ہے۔حماد اظہر نے پوسٹس کے ذریعے پارٹی کارکنوں سے وائرلیس وائی فائی والے فعال کیمرے استعمال کرنے کو کہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پہلے پولیس نے کیمروں کی لوکیشن ٹریس کی اور پھر انہیں توڑ دیا۔انہوں نے پولیس پر ڈی وی آر چوری کرنے کا بھی الزام لگایا۔
مزید قومی خبریں
-
ڈنکی لگاکربیرون ملک جانا قانونی وشرعی لحاظ سے جائز نہیں‘فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
گوجرانوالہ،خرچہ نہ دینے پر بیوی نے بیٹے کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا
-
اسلام آباد پولیس کی کارروائی،منشیات فروشی وغیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث11ملزمان گرفتار،مقدمات درج
-
حب اور لسبیلہ کی ترقی میں جام خاندان کا کردار ناقابلِ فراموش ہے، جام کمال
-
جب عمران خان نے پاکستانی عوام کا پیسہ دھوکے اور فراڈ سے ملک ریاض کے اکائونٹ میں ڈال دیا ، خواجہ محمد آصف القادر یونیورسٹی کا فیصلہ سامنے آیا ہے جب ریاست کے بڑے عہدوں پر بیٹھنے والوں کے خلاف اس طرح ..
-
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سے کاشف سعید شیخ کی قیادت میں وفد کی ملاقات پانی کانفرنس میں شرکت کی دعوت
-
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں کسی ملازم کے واجبات نہیں ہیں جبکہ کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن میں جولائی 2020 کے بعد سے دسمبر 2024 تک 5.1 ارب کے واجبات ہیں، سعید غنی
-
میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر واٹر کارپوریشن حکام نے جے یو آئی ف اور مسلم لیگ ن کے مختلف یوسیز چیئرمین سے چیئرمین سیکریٹریٹ کارساز میں الگ الگ ملاقاتیں
-
ملک کو فساد اور انتشار نہیں امن، اتحاد اور ترقی چاہیے، مریم نواز
-
ڈی چوک احتجاج ، اپوزیشن لیڈرعمر ایوب کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی بارہ بھارہ کہو بخاری ہاس آمد، نیر بخاری سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی
-
ریڈ اور گرین لائن ٹریک پر سائیکل چلائی جا سکتی ہی: شرجیل انعام میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.