ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ ،انگلشن ایکسیس سکالرشپ پروگرام ،کامسیٹس یونیورسٹی واہ کیمپس کے طالبعلموں نے قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھی

جمعہ 13 دسمبر 2024 13:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2024ء) قومی اسمبلی اجلاس کی کارورائی دیکھنے کے لئے آنے والے ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ ،انگلشن ایکسیس سکالرشپ پروگرام ،کامسیٹس یونیورسٹی واہ کیمپس کے طلباء و طالبات کا استقبال ڈیسک بجا کرکیا گیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی غلام مصطفی شاہ نے ایوان کو بتایا کہ آج مہمانوں کی گیلری میں ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ ،انگلشن ایکسیس سکالرشپ پروگرام ،کامسیٹس یونیورسٹی واہ کیمپس کے طلباء و طالبات موجود ہیں جو ایوان کی کارروائی دیکھنے کے لئے آئے ہیں جس پر ارکین اسمبلی نے زبردست انداز میں ڈیسک بجا کر ان طلباء طالبات کا استقبال کیا ۔

متعلقہ عنوان :