مولانا فضل الرحمن کے حکم پر احتجاج کرنے کے لیے تیار ہیں، جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ
ہفتہ 14 دسمبر 2024 22:55
(جاری ہے)
اجلاس میں مولانا سید سراج احمد شاہ امروٹی ، مفتی سعود افضل ہالیجوی ، مولانا محمد صالح انڈھڑ، ڈاکٹر اے جی انصاری، مولانا محمد رمضان پھلپوٹو، مولانا محمد اسحاق لغاری ، مولانا میر محمد میرک سمیت دیگر نے خطاب کیا۔
اجلاس سے صوبائی امیر مولانا عبدالقیوم ہالیجوی نے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے کیس میں عدالت پر مکمل اعتماد کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ عدالت جلد اس کیس میں ملوث ملزمان کو سزا دیکر انصاف فراہم کرے گی، انہوں نے سندھ کی وکلاء برادری کو اپیل کی کہ وہ 20 دسمبر کو شہید ڈاکٹر علامہ خالد محمود سومرو کیس کے فتویٰ کے دن سکھر سینٹرل جیل میں جائزے کے لیے شرکت کریں، انہوں نے کہا کہ 16 دسمبر کو سندھ بھر کے تمام مدارس میں شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے کیس میں انصاف کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی، جبکہ آج سے گھروں میں مسلسل فرض نماز کے بعد ورد اور صدقہ روزہ کا اہتمام کیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ عدالت کا کوئی بھی فیصلہ آئے ہم کارکنان سے اپیل کرتے ہیں کہ پرامن رہیں اور قانونی راستے کو ہم بہتر سمجھتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
کرپٹو کرنسی سے متعلق درج مقدمے میں ملزم حماد علی سمیت دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
گورنر خیبر پختونخوا سے مفتی عبدالرحیم کی ملاقات، صوبے میں قیام امن کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کا ایک ملین یوتھ ڈیولپمنٹ ایڈووکیٹس تیار کرنے کا اعلان، پالیسیوں کے تسلسل کو قومی ترقی کی کنجی قرار دے دیا
-
ہربنس پورہ میں مکان کی چھت گرگئی، 8 سے 10افراد ملبے تلے دب گئے
-
پیٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان خواجہ سرا بھی سڑکوں پر نکل آئے
-
پی ٹی آئی ،جے یو آئی کا پارلیمان میں مشترکہ حکمت عملی سے چلنے پر اتفاق
-
گورنر سندھ نے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس مبارک کی تقریبات کاافتتاح کر دیا
-
وزیراعظم سے رانا مشہود خان کی ملاقات، یوتھ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا
-
گورنر پنجاب کی شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 283ویں عرس میں شرکت، مزار پر حاضری اور دعا
-
بجلی کے بل عوام پر بم کی صورت گرائے جا رہے ہیں ، حافظ نعیم الرحمان
-
گورنر سندھ سید کا ضلع مٹیاری کا دورہ، عوامی ملاقاتیں، تعزیت، صوفی تعلیمات اور ترقیاتی وژن پر زور
-
دہشت گردی کے خلاف ہر کامیاب کارروائی قوم کے اعتماد کی عکاس ہے، محمد حنیف عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.