زرعی یونیورسٹی ڈیرہ کے ترجمان نے اپنے جاری اعلامیہ میں زرعی یونیورسٹی میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

جمعہ 20 دسمبر 2024 16:43

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 دسمبر2024ء) زرعی یونیورسٹی ڈیرہ کے ترجمان نے اپنے جاری اعلامیہ میں زرعی یونیورسٹی میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔اعلامیہ کے مطابق زرعی یونیورسٹی ڈیرہ میں 22 دسمبر 2024 سے 31دسمبر 2024تک تعطیلات ہونگی ۔\378

متعلقہ عنوان :