یونیورسٹی اف ایجوکیشن لاہور نے سمسٹر برائے بہار 2025 میں داخلوں کا آغاز کر دیا

پیر 23 دسمبر 2024 23:14

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 دسمبر2024ء) یونیورسٹی اف ایجوکیشن لاہور نے سمسٹر برائے بہار 2025 میں داخلوں کا اغاز کر دیا۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق مجموعی طور پر یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے سات شہروں کے 9 کیمپسز میں44 پروگرامز میں داخلے کئے جا رہے ہیں۔ داخلوں کی آخری تاریخ 3 جنوری 2025 ہے۔

متعلقہ عنوان :