موٹر سائیکل کے برابر جسامت والی مچھلی 36 کروڑ 25 لاکھ روپے میں نیلام
جاپان کی سب سے بڑی فش منڈی میں بڑی جسامت والی مچھلی کو مشہور ریسٹورنٹ نے نیلامی میں خریدا
منگل 7 جنوری 2025 14:10
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ٹوکیو کی مچھلی مارکیٹ میں زیادہ تر دنوں میں ملک بھر سے آنے والے وینڈرز بہترین مچھلیاں نیلامی کے لیے پیش کرتے ہیں، تاہم نئے سال کی نیلامی اہمیت رکھتی ہے۔
اس موقع پر خریدار سال کی پہلی نیلامی کا اعزاز حاصل کرنے کیلیے ایک دوسرے پر سبقت لینے کی کوشش کرتے ہیں۔ماہرین کے مطابق بلو فن ٹونا دنیا کی سب سے بڑی ٹونا نسل ہے، جو 40 سال تک زندہ رہ سکتی ہے اور وزن میں 1,500 پانڈ تک پہنچ سکتی ہے۔بدقسمتی سے زیادہ شکار اور غیر قانونی ماہی گیری کے باعث ان کی آبادی میں شدید کمی آئی ہے، جس کے نتیجے میں یہ نسل معدومیت کے خطرے سے دوچار ہوگئی ہے۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.