ہنر شاہ نے انگریزی ادب میں ڈاکٹریٹ کرلی

جمعرات 9 جنوری 2025 22:28

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جنوری2025ء)انگلش کے اسسٹنٹ پروفیسر ہنر شاہ نے قرطبہ یونیورسٹی پشاور کیمپس سے ڈاکٹر ثمینہ اشفاق کی نگرانی میں انگریزی ادب میں ڈاکٹریٹ کرلی ۔

(جاری ہے)

ان کے ایگزامنر راولپنڈی وومن یونیورسٹی کے ڈاکٹر روح الامین تھے منعقدہ امتحانی نشست میں سکالر نے اپنے مقالے کا دفاع کیا ۔

متعلقہ عنوان :