
ح*ریحام خان نے 190 ملین پانڈز کی واپسی کے فیصلے کو اہم پیش رفت قراردیدیا
اتوار 19 جنوری 2025 19:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل میڈیا دورِ حاضر کا سب سے مثر پلیٹ فارم بن چکا ہے لیکن پاکستان اس میدان میں پیچھے ہے۔ سائبر ماہرین کی کمی اور ڈیجیٹل میڈیا کے جدید رجحانات کو اپنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ ماحولیاتی مسائل پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آلودگی عوامی صحت اور انڈسٹری کے لیے بڑا چیلنج ہے،۔
انہوں نے صحافیوں کو درپیش مسائل پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ رپورٹرز، کیمرہ مین اور دیگر میڈیا کارکنان کو ان کے حقوق دیے جانے چاہئیں۔ خاص طور پر تنخواہوں کی بروقت ادائیگی اور صحافیوں کے لیے رہائشی پلاٹس کی فراہمی کے وعدے پورے کرنے کی ضرورت ہے۔ ریحام خان نے پریس کلب میںخواتین لاونج کا وزٹ کیا اور وومن جرنلسٹس کی عہدیداران، جن میں سیکرٹری ردا سندھو، سینئر نائب صدر منیبہ فاطمہ، چیف آرگنائزر افشاں بتول، انفارمیشن سیکرٹری ثوبیہ مظہر اور ایگزیکٹو ممبران رمشا طارق اور شازیہ نعیم شامل ہیں، سے ملاقات کی۔ انہوں نے خواتین صحافیوں کو مزید مواقع فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور پاکستان وومن جرنلسٹس فورم میں اپنی شمولیت کا اعلان کیا۔ ریحام خان نے فیصل آباد پریس کلب کی جانب سے خواتین کی نمائندگی اور ان کے لیے کیے گئے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ ملک میں صحافت کے فروغ کے لیے ایک قابلِ تقلید مثال ہے۔
مزید قومی خبریں
-
حکمرانی کو موثر، فعال اور ذمہ دار بنانے میں مصنوعی ذہانت کا کلیدی کردار ہے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
-
اراکین اسمبلی وزیر اعلیٰ سے ان کی نشست پر آ کر ملاقات کرتے رہے
-
پنجاب کے بجٹ میں عوام پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا گیا، جلد بلدیاتی الیکشن ہوں گے ‘ عظمیٰ بخاری
-
پنجاب کابینہ کا 27واں اجلاس، وزیر اعلی مریم نواز شریف کا عوامی خدمت کا تاریخی پیکج پیش کرنے کا اعلان
-
وزیرا علی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی
-
ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کراچی‘ ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 3 میں سے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جب انصاف کا ترازو جھک جائے، تو امن صرف ایک دھوکہ رہ جاتا ہے، مشعال ملک
-
جعلی حکومت بانی کو قید تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی‘ بیرسٹر سیف
-
دودھ کی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے معاشی ثمرات لائیو سٹاک فارمرز تک پہنچانا ضروری ہے،ماہرین لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ
-
لاہور،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں فواد چوہدری،اعظم سواتی اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 25 جولائی تک توسیع کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.