Live Updates

اراکین اسمبلی وزیر اعلیٰ سے ان کی نشست پر آ کر ملاقات کرتے رہے

مریم نواز شریف کو حلقوں کے مسائل کے حوالے سے درخواستیں بھی دیں

پیر 16 جون 2025 16:07

اراکین اسمبلی وزیر اعلیٰ سے ان کی نشست پر آ کر ملاقات کرتے رہے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2025ء)پنجاب اسمبلی کے ایوان میں بجٹ پیش کئے جانے کے موقع پر حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ان کی نشست پر آ کر ملاقات کرتے رہے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر کچھ اراکین اسمبلی نے حلقوںکے حوالے سے اپنی درخواستیں بھی دیں۔مریم نواز شریف نے بعض درخواستوں پرموقع پر ہی دستخط کئے ۔

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات