ریسکیو نے نعش پولیس کے حوالے کر دی

بدھ 22 جنوری 2025 17:47

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2025ء) ٹرین کی ٹکر سے 25 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔ ٹرین حادثہ سرگودھا روڈ نور پورا گاؤں ماچھیکے کے قریب پیش ایا۔

(جاری ہے)

ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے جان بحق شخص کی لاش کو ریلوے پولیس کے حوالے کر دیا ۔ 25 سالہ نامعلوم شخص کی شناخت نہ ہو سکی۔