
چیئرمین سی ڈی اے کا کیپٹل ہسپتال اسلام آباد میں جدید ترین ڈے کیئر سینٹر کا افتتاح
بدھ 22 جنوری 2025 21:00
(جاری ہے)
انہیں بتایا گیا کہ یہ جدید سہولت پاکستان میں کسی بھی چائلڈ کیئر سینٹر میں پہلی بار متعارف کرائی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ اقدام والدین کے اطمینان کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ ملک میں چائلڈ کیئر سروسز کے لئے ایک نیا معیار قائم کرے گا۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے کہا کہ یہ اقدام ابتدائی بچپن کی نشوونما کو فروغ دینے میں ایک اہم قدم ہے اور اس سے ورکنگ والدین کو معیاری ڈے کیئر کی سہولت میسر آئے گی۔چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے یونیسف کا اس منصوبے میں تعاون کرنے پر شکریہ ادا کیا اور سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز اور دیگر صحت کے مراکز میں اسی طرح کے ڈے کیئر سینٹرز قائم کرنے کے لئے مزید تعاون کی درخواست کی۔کیپٹل ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد نعیم تاج نے چیئرمین سی ڈی اے کو بتایا کہ سینٹر کو ماں کے دودھ پلانے میں سہولت فراہم کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے جہاں کام کرنے والی مائیں اپنے بچوں کو آرام دہ ماحول میں دودھ پلا سکتی ہیں۔ چیئرمین سی ڈی اے کو مزید بتایا گیا کہ سینٹر کا مقصد بچوں کی جسمانی اور جذباتی صحت پر توجہ دیتے ہوئے ان کی صحت مند نشوونما کو یقینی بنانا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈالر کی قیمت میں دو ہفتے کے بعد روپے کے مقابلے میں کمی
-
18فیصد جی ایس ٹی کے نفاذ کے بعد پیک شدہ دودھ و ملک پاؤڈر کی پیداوار اور فروخت میں 20 فیصد کمی
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور طوفان کے ساتھ بارش کا امکان، ایڈوائزری جاری کردی گئی
-
لاہور: ناجائز تعلقات کا شبہ، ملزم نے تیز دھار آلے سے بیٹی اور بہنوئی کو قتل کردیا
-
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ،اسلام آ باد پولیس نے مدعی پر جھوٹا مقدمہ درج کر دیا
-
بانی تحریک انصاف کو دنیا کے بڑے بڑے مائنس نہیں کر سکتے،بیرسٹر گوہر
-
دادو، پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کی لاشیں گھر سے برآمد
-
جو کرپشن کرتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ ان کی نسلوں کو تباہ کرے، اعظم سواتی
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا جیمز اینڈ جیمالوجیکل انسٹیٹیوٹ آف پاکستان، پشاور آفس کا دورہ
-
گورنر ہائوس میں صوبائی حکومت کیخلاف کوئی سازش نہیں ہو رہی،فیصل کریم کنڈی
-
موسمیاتی تبدیلی اور انسانی ترقی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے، مصدق ملک
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو مائنس کردیا، علیمہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.