سیٹ پر نشہ کر کے آنیوالی اداکارہ، اداکار، ڈائریکٹرز پر پابندی لگانی چاہئے، محسن عباس حیدر

جمعہ 31 جنوری 2025 20:17

سیٹ پر نشہ کر کے آنیوالی اداکارہ، اداکار، ڈائریکٹرز پر پابندی لگانی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جنوری2025ء)اداکار محسن عباس حیدرنے کہا ہے کہ سیٹ پر نشہ کر کے آنیوالی اداکارہ، اداکار، ڈائریکٹرز پر پابندی لگانی چاہئے۔

(جاری ہے)

اداکار نے انسٹا گرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ شوٹنگ سیٹ پر اداکارائیں، اداکار اور ڈائریکٹرز نشے کی حالت میں آتے ہیں۔انہوں نے کسی اداکار یا ڈائریکٹر کا نام لئے بغیر اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ سیٹ پر چرس، شراب یا کسی بھی قسم کا نشہ کر کے آنے والی ایکٹریس، ایکٹر اور ڈائریکٹر پابندی لگانی چاہئے۔

متعلقہ عنوان :