اداکارہ نازش جہانگیر کو ہراساں کرنے کے کیس کی تفتیش میں پیشرفت

سندھ ،پنجاب پولیس کا نامزد ملزم اسود ہارون کی گرفتاری کیلئے لاہور میں چھاپہ،ملزم فرار

بدھ 30 اپریل 2025 21:30

اداکارہ نازش جہانگیر کو ہراساں کرنے کے کیس کی تفتیش میں پیشرفت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2025ء)سندھ اور پنجاب پولیس نے اداکارہ نازش جہانگیر کوہراساں کرنے کے مقدمہ میں نامزد ملزم کی گرفتاری کے لئے لاہور میں چھاپہ مارا لیکن ملزم گرفتار نہ ہوسکا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق سندھ پولیس کے ہمراہ لاہور پولیس کی ٹیم نے ڈیفنس سی نازش جہانگیر کی مدعیت میں درج مقدمہ کے ملزم اسود کی گرفتار ی کیلئے کارروائی کی لیکن ملزم پہلے ہی فرار ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :