یو ای ٹی لاہور نے محمد کلیم کو کمپیوٹر سائنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

پیر 3 فروری 2025 22:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 فروری2025ء)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے محمد کلیم کو کمپیوٹرسائنس میں "مشین لرننگ کا استعمال کرتے ہوئے طلباء کی کمپیوٹیشنل تھنکنگ اسکلز کا جائزہ اور تجزیہ " کے موضوع پر پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد، پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :