
بھینسوں کی دیکھ بھال کرنے والا ثانیہ مرزا کی وجہ سے کروڑ پتی بن گیا
جمعرات 6 فروری 2025 22:19

(جاری ہے)
شو میں بھوجپوری گلوکار اور اداکار کھیساری لال یادو نے ثانیہ مرزا کے بارے میں گانے گائے، جن میں ایک گانا ’’ٹینس والی سینیا دلہا کھوجلی پاکستانی‘‘ بہت مشہور ہوا۔
کھیساری لال یادو نے ایک وقت میں بھینسوں کی دیکھ بھال کی تھی، لیکن ا?ج وہ اس گانے کی بدولت 20 کروڑ روپے سے زیادہ کے مالک بن چکے ہیں۔ ان کے ثانیہ مرزا پر گانے بھوجپوری فلمی صنعت میں بہت مقبول ہیں۔یاد رے کہ ثانیہ مرزا نے 2023 میں ٹینس سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، ثانیہ مرزا اس وقت 216 کروڑ بھارتی روپے سے زائد کی ع*مالک ہیں اور طلاق کے بعد زیادہ تر دبئی اور حیدرا?باد میں رہتی ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیمپئینزٹرافی میں پاکستان کو نقصان، بھارتی رپورٹس جھوٹی نکلی
-
آسٹریلوی کرکٹربھی فلسطین میں شہادتوں پر بول اٹھے
-
پبلک اکائونٹس کمیٹی نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کو طلب کرتے ہوئے پی سی بی سے متعلق تمام آڈٹ اعتراضات موخرکردئیے
-
کوئٹہ، یوم پاکستان کے سلسلے میں ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز
-
پاکستان کو نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے کیلئے 20 سال پرانی تاریخ دہرانے کا چیلنج درپیش
-
شان مسعود کائونٹی سیزن 2025ء میں لیسٹر شائر کی نمائندگی کریں گے
-
بنگلہ دیش کے 15 کرکٹرز ملائیشیا میں گرفتار
-
نئی آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کی ایک درجہ تنزلی
-
حسن نواز کو کہا تھا کلب کرکٹ کا ماحول کیریئرکیلئے خطرناک ہے : صہیب مقصود
-
سکندر بخت کا پی سی بی سے محمد رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ معطل کرنے کا مطالبہ
-
کوہلی کی سخت تنقید کے بعد بی سی سی آئی کا فیملی پالیسی پر یوٹرن
-
ایم ایس دھونی کے نئے روپ کی سوشل میڈیا پر دھوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.