طے شدہ قواعد ضوابط کے مطابق پلاٹس کی الاٹمنٹ ہورہی ہے ، ریاض حسین پیرزادہ

پیر 10 فروری 2025 23:27

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 فروری2025ء)وفاقی وزیر ہائوسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ طے شدہ قواعد ضوابط کے مطابق پلاٹس کی الاٹمنٹ ہورہی ہے ۔

(جاری ہے)

پیر کو وقفہ سوالات کے دوران شرمیلا فاروقی کے سوال پر وفاقی وزیر نے بتایا کہ پی ایچ اے اور پی ایچ ایف وزارت ہائوسنگ کی زیر نگرانی قواعد و ضوابط کے مطابق پلاٹس کی الاٹمنٹ کر رہے ہیں۔