
عمران ہاشمی کی فلمیں جنت اور آوارہ پن کی دوبارہ ریلیز کا امکان
جمعرات 13 فروری 2025 15:15

(جاری ہے)
عمران ہاشمی کی فلم جنت نے 2008 میں باکس آفس پر بڑی کامیابی حاصل کی تھی، جبکہ آوارہ پن ناکام رہی۔لیکن وقت کے ساتھ اس نے کلٹ فلم کا درجہ حاصل کر لیا ہے۔ دونوں فلمیں اپنی موسیقی اور نغموں کی بدولت بھی یادگار بنی ہوئی ہیں۔مہیش بھٹ نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ کائنات مجھ سے ان دو خوبصورت فلموں کی دوبارہ ریلیز کا مطالبہ کر رہی ہے۔ میں اپنی ٹیم سے بات کرنے کے بعد بتا سکوں گا کہ ہم کیا کر سکتے ہیں۔یہ مطالبہ صنم تیری قسم کی شاندار ریلیز کے بعد کیا گیا، جس کی موسیقی نے شائقین کو جنت اور آوارہ پن کی یاد دلائی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سردار جی 3 میں ہانیہ کو شامل کرنے پر بھارت تلملا اٹھا، فلم ورکرز یونین دلجیت کے پیچھے پڑگئی
-
غیرملکی انفلوئنسر نے امیتابھ بچن کولیجنڈری پاپڑ والا کا لقب دے دیا
-
بشری انصاری اوراسلم شیخ نے عائشہ خان کی زندگی کی حقیقت بتا دی
-
عینا آصف کے ساتھ جوڑی بنانے پر خوشی ہوتی ہے، ثمرجعفری
-
شوبز شخصیات نے ہانیہ عامر کا بھارتی فلم میں کام کرنا تاریخی قرار دے دیا
-
بدنام کرنے پر ماریہ بی کا پوڈ کاسٹرشہزاد غیاث کے خلاف ہرجانے کا دعوی
-
بیٹی خود مختار ہے، بڑھاپے کا سہارا بننا اس کی ذمے داری نہیں، عفت عمر
-
عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ سنگر مائیکل جیکسن کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 16 برس بیت چکے
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ سندھی لوک گلوکار الن فقیر کی 25ویںبرسی 4 جولائی کومنائی جائے گی
-
معروف فوک گلوکار عالم لوہارکی 46 ویں برسی 3 جولائی کو منائی جائے گی
-
اداکار یاسر نواز کے بھائی انتقال کر گئے
-
والدہ کی قبر پر حاضری دی تو وہاں ایک پانی کی ٹنکی دیکھی ،جس سے راہ گیروں کو پانی پیتے دیکھا تو ان کا دل خوشی سے بھر گیا،اداکار یاسرحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.