افغان کرکٹرزکی ایل سی سی اے گرائونڈ میں نمازِظہرکی ادائیگی

جمعرات 13 فروری 2025 20:07

افغان کرکٹرزکی ایل سی سی اے گرائونڈ میں نمازِظہرکی ادائیگی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2025ء) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان میں موجود افغانستان کرکٹ ٹیم نے لاہور کے ایل سی سی اے گرائونڈ میں ٹریننگ سیشن کیا۔

(جاری ہے)

افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے پریکٹس سے قبل گرائونڈ میں نمازِ ظہر ادا کی۔واضح رہے کہ افغانستان کی ٹیم آج ( جمعہ ) قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس میچ میں حصہ لے گی۔یاد رہے کہ حشمت اللہ شاہدی کی قیادت میں افغانستان کی ٹیم لاہور پہنچی تھی۔