
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 2 روپے 28 پیسے کی کمی جبکہ ڈیزل 8 روپے 79 پیسے تک ستا ہو سکتا ہے
فیضان ہاشمی
جمعہ 14 فروری 2025
11:49

(جاری ہے)
اس سے قبل حکومت نے یکم فروری 2025 ء کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا ۔
حکومت دستاویزات میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کی وجوہات سامنے بتائی گئی تھیں، ٹیکسز میں اضافہ، کرنسی ایڈجسٹمنٹ کے باعث پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں۔ حکومتی دستاویز کے مطابق ٹیکسز میں اضافہ اور کرنسی ایڈجسٹمنٹ مصنوعات مہنگی ہونے کی وجہ بنی۔دستاویز کے مطابق پیٹرول پر فی لیٹر 2 روپے 47 پیسے ڈیوٹی عائد کی گئی، پیٹرول پر 23 پیسے فی لیٹر ایکسچینج ریٹ ایڈجسٹ کیا گیا، پیٹرول پر فریٹ مارجن کو ایک روپے 70 پیسے فی لیٹر کم کیا گیا، پیٹرول پر فریٹ مارجن 6 روپے 7 پیسے سے کم کرکے 4 روپے 37 پیسے کیا گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈیزل پر 4 روپے 3 پیسے فی لیٹر اضافی ڈیوٹی عائد کی گئی، ڈیزل پر 2 روپے 46 پیسے ایکسچینج ریٹ ایڈجسٹ کیا گیا، ڈیزل پر فریٹ مارجن میں 47 پیسے اضافہ کیا گیا، فریٹ مارجن 2 روپے 18 پیسے سے بڑھا کر 2 روپے 65 پیسے کیا گیا، ڈیزل پر 7 پیسے ڈسٹری بیوشن مارجن بھی عائد کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: انسانی امداد کو جنگی مقاصد میں استعمال کرنے کا اسرائیلی منصوبہ مسترد
-
آپ کا رویہ ایک پارٹی کا ہے، آپ اس کیس میں پارٹی کیسے بن سکتے ہیں؟
-
سست رفتار انسانی ترقی کے خلاف مصنوعی ذہانت سے امیدیں وابستہ
-
دریائے سندھ میں بہنے والے ہر قطرے میں پاکستانی کسانوں کا پسینہ اور اللہ تعالیٰ کی برکت لکھی ہوئی ہے
-
میں دنیا کے سامنے یہ سنجیدہ اعلان کرتا ہوں کہ پاکستان کا پہلگام واقعے کے جرم میں کوئی ہاتھ نہیں
-
سماجی و معاشی مواقع میں فرق سے لوگوں کی اوسط عمر متاثر، ڈبلیو ایچ او
-
عمران خان نے خیبرپختونخواہ حکومت کو مائنز اینڈ منرلز بل پیش کرنے سے روک دیا
-
افغان مہاجرین کی پاکستان سے وطن واپسی میں تیزی، آئی او ایم
-
بھارتی پراکسی کالعدم بی ایل اے کا مچھ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم سے حملہ
-
فریڈرش میرس جرمنی کے نئے چانسلر منتخب، لیکن دوسرے راؤنڈ میں
-
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں 6 ہزار100 روپے کا تاریخی اضافہ ہوگیا
-
خیبرپختونخوا میں 40 ارب کرپشن سکینڈل کی خبریں تشویشناک، پی ٹی آئی حکومت اس کی جوابدہ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.