
محمد عامر نے پاکستانی فاسٹ بولرز کو اہم مشورہ دے دیا
پاکستانی بولرز کو اس کا توڑ نکالنا ہوگا کہ اگر پاکستانی وکٹوں پر گیند سوئنگ نہیں ہوگا تو کیسے بولنگ کرنی ہے
جمعہ 14 فروری 2025 12:22

(جاری ہے)
سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ پاکستانی بولرز کو اس کا توڑ نکالنا ہوگا کہ اگر پاکستانی وکٹوں پر گیند سوئنگ نہیں ہوگا تو کیسے بولنگ کرنی ہے، فارمولا تھوڑا سا چینج کرنا ہوتا ہے ہم نے تینوں ایک جیسے بولرز کھلائے ہیں، ایسی وکٹوں پر کئی دفعہ پیس کو کٹ کرنا پڑتا ہے جو ہم بہت کم کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ میچ میں نگیڈی اور بوش کو رنز پڑ رہے تھے جیسے ہی دوسرا بولر آیا اس نے پیس تبدیل کیا، وکٹ ٹو وکٹ گیند کی وہ زیادہ فائدہ مند ثابت ہوئی، کئی مرتبہ بطور کپتان اور بولر یہ سوچنا ہوتا ہے کہ ایک ہی فارمولے سے نہ بولنگ کرسکتے ہیں اور نہ ہی ایک جیسے فاسٹ بولر لے جاسکتے ہیں۔محمد عامر نے کہا کہ بیٹنگ پیراڈائز پچ پر ہمیں ایسا بولر رکھنا ہوگا جس کی اسپیڈ 130 سے 135 ہو اور ویری ایشن بھی کرتا ہو، اگر آپ کے پاس ویری ایشن لمیٹڈ ہیں تو پھر ڈیتھ اوورز میں پھنستے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی کے زیر اہتمام سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ میں قومی کرکٹرز کی بھرپور شرکت
-
پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے انتخابات کل ہوں گے
-
روایتی شندور پولو فیسٹیول کل سے شروع ہوگا
-
نیشنزہاکی کپ ؛ سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے پلئیرز یومیہ الائونس سے محروم
-
کوئی ہے جو ہمارا دکھ درد سمجھ سکے؟، کپتان قومی ہاکی ٹیم کا حکومت سے شکوہ
-
آل پاکستان فدا ماما مرحوم فٹبال ٹورنامنٹ،نواں شہر یونائیٹڈ نے کوہستان ایف سی مانسہرہ کوشکست دیدی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے ٹرمپ کو تحفے میں دی جرسی پر کیا پیغام لکھا
-
پاکستان اوربنگلادیش ٹی ٹونٹی سیریز، آئندہ ہفتے شیڈول کا اعلان متوقع
-
یونس خان سپنرز کو مجھ سے بہتر کھیلتے تھے، چیتشور پجارا کا اعتراف
-
کرنل محمد نعمان (ر) کی الشہباز فٹ بال کلب کے گول کیپر مشتاق بھولا کی وفات پر اظہار تعزیت
-
شاہین آفریدی، حارث رؤف، محمد رضوان، حسن علی اور شاداب خان بھی بی بی ایل کا حصہ بن گئے
-
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عبداللہ شفیق کی پولیس خدمت مرکز سیالکوٹ آمد، اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.