جیکب آباد میں مسلح افراد کی لوٹ مار ،نوجوان سے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار

پیر 17 فروری 2025 20:58

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2025ء ) جیکب آباد میں مسلح افراد کی لوٹ مار ،نوجوان سے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ،ایک شہری کی گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سٹی تھانہ کی حدود ڈنگر محلہ کی عزیز ابڑو گلی سے ونود کمار کی گھر کے باہر کھڑی سی ڈی موٹر سائیکل ماڈل 2023چوری ہو گئی جبکہ ڈتو ہوٹل کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح افرادسنی کمار سے 50ہزار نقدی اور موبائل فون چھین کر فرا ر ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :