
پاکستانی معاون حج نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کر دی،دوران ڈیوٹی ملنے والا مہنگاموبائل عراقی خاتون عازمہ حج کے حوالے کر دیا
ہفتہ 17 مئی 2025 21:20

(جاری ہے)
مدینہ ڈیپارچر سیل کے انچارج علی گوہر نے فون کی مالک عراقی خاتون عازمہ حج جنان رشید کا پتہ لگانے میں کامیابی حاصل کرلی، مکہ کوآرڈینیٹر ذوالفقار علی خان نے فون عراقی حجاج کے گروپ لیڈر حمزہ خلیل صالح کو واپس کر دیا، جو اسے وصول کرنے کے لیے ہفتے کے روز پاکستان حج مشن آئے تھے۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار خان نے معاون حج کی ایمانداری اور عہد کی پاسداری کی تعریف کی۔ انہوں نے معاون کی مثالی کارکردگی کے اعتراف میں نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا بھی اعلان کیا۔ کچھ دن پہلے ہی، پاکستانی معاونین نے ایک بھارتی حاجی خاندان کی بھی مدد کی تھی جو حرم شریف میں راستہ بھٹک گیا تھا، اور انہیں ان کے گروپ سے دوبارہ ملا دیا تھا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ حج 2024 کے دوران ایک پاکستانی معاون آصف بشیر نے 44 افراد جن میں 17 بھارتی شہری بھی شامل تھے، کو منیٰ میں شدید گرمی سے بچا یا تھا۔ ان کی بہادرانہ کارروائیوں کو سعودی اور بھارتی حکومت دونوں نے سراہا تھا۔ حتیٰ کہ بھارتی حکومت نے بھی آصف بشیر کو ان کی بہادری اور انسان دوست جذبے کے لیے بھارتی سول ایوارڈ کے لیے نامزد کیا تھا۔
مزید قومی خبریں
-
اینٹوں کے بھٹے میں موجود پانی والے گڑھے میں گر کر ایک شخص جاں بحق
-
ایئر انڈیا کے تباہ ہونیوالے مسافر طیارے کا ایک مسافر زندہ بچ گیا
-
پاکستان میں دولاکھ 23 ھزارلڑکیاں فیس بک سے محبت کرکی مردوں کی ھوس کا نشانہ بنیں سروے رپورٹ
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تشکیل سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی زیرصدارت پروانشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیشن کے اہم اجلاس کا انعقاد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تشکیل سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے اہم اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ملاقات
-
حکومت تعلیم،صحت، امن نہیں دے رہی، صرف ٹیکس اور ٹیکس کی گردان کررہی ہے‘حافظ نعیم الرحمن بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو مزید مراعات، غریبوں کو باندھ کر مارا گیا‘امیر جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس
-
’’انسدادچائلڈلیبرڈے‘‘
-
خون سفید ہوگیا مستورات تنازعہ بھائی نے بھائی کو گولی مار کر ابدی نیند سلا دیا
-
پنجاب میں تعلیم کا ترقیاتی بجٹ 400 سے 500 فیصد تک بڑھا رہے ہیں۔ وزیر تعلیم
-
وزیراعلیٰ کے مؤثر اقدامات سے کئی حلقوں میں جلن کی بو آ رہی ہی: عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.