
Eمادری زبان محبت و عقیدت کی عکاس ہے
مادری زبانیں قوموں کی پہچان ہے جو قومیتوں کے تہذیب و اقدار کی بنیاد ہے۔مادری زبانوں سے نفرت نے ملک کو دو حصوں میں تقسیم کیا، نیشنل پارٹی
جمعہ 21 فروری 2025 21:40
(جاری ہے)
جبکہ نظامت کے فرائض ضلعی جنرل سیکرٹری ریاض زہری نے سرانجام دیا ۔انہوں نے کہا کہ نیشنل پارٹی نے اپنے مختصر دور حکومت میں مادری زبانوں کو نصاب میں شامل کرنے کے لیے قانون سازی کی۔
نصابی کتب کو تشکیل دینا بھی شروع کیا۔لیکن افسوس ہے کہ نیشنل پارٹی کی حکومت کے بعد اس عمل کو روکا گیا۔رہنماوں نے کہا کہ نیشنل پارٹی نے مادری زبان کی ترقی و ترویج کے لیے بلوچی براہوئی اور پشتو اکیڈمیز کے گرانٹ میں اضافہ کیا۔تاکہ وہ مادری زبانوں کی اہمیت و افادیت اور پبلشنگ پر کام کریں۔رہنماوں نے کہا کہ بدقسمتی سے روز اول سے ملک میں قومیتوں کے وجود سے انکار اور ان کی شناخت و پہچان ثقافت اور تاریخ کو مسخ کرنے کی منفی پالیسی اختیار کی گئی۔ خمیازہ یہ ہوا ملک دو حصوں میں تقسیم ہوگء۔لیکن اس کے بعد بھی ریاست نے اپنی منفی پالیسی کو تبدیل نہیں کیا۔رہنماوں نے کہا کہ ملک کثیر القومی ریاست ہے اور قومیتوں کی اپنی تاریخی سرزمین ثقافت رسم و رواج زبان اور قومی وسائل ہے۔اس حقیقت کو تسلیم کئیے بغیر ملک کی سلامتی و استحکام ممکن نہیں رہنماوں نے کہا کہ آج کا دن واضح کرتا ہے کہ مادری زبان کی اہمیت و افادیت مسلمہ حقیقت ہے اور تحقیق و تحریر سے ثابت ہوا ہے کہ مادری زبان میں تعلیم بچے کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے۔تقریب میں نیشنل پارٹی کے مرکزی صوبائی ضلعی اور خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی‘ ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 3 میں سے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جب انصاف کا ترازو جھک جائے، تو امن صرف ایک دھوکہ رہ جاتا ہے، مشعال ملک
-
جعلی حکومت بانی کو قید تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی‘ بیرسٹر سیف
-
دودھ کی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے معاشی ثمرات لائیو سٹاک فارمرز تک پہنچانا ضروری ہے،ماہرین لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ
-
لاہور،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں فواد چوہدری،اعظم سواتی اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 25 جولائی تک توسیع کردی
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.