شہریار منور نے شادی کا فائدہ بتا دیا

شادی کرنے کا فائدہ نمبر 11، ناشتے کی میز پرکوئی آپ کی تصویر بنانے کیلئے مل جاتا ہے، اداکار

منگل 25 فروری 2025 23:42

شہریار منور نے شادی کا فائدہ بتا دیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2025ء)اداکار، ہدایت کار و پروڈیوسر شہریار منور صدیقی نے شادی کا فائدہ مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔

(جاری ہے)

پوسٹ کے کیپشن میں اداکار نے لکھا ہے کہ شادی کرنے کا فائدہ نمبر 11، ناشتے کی میز پر کوئی آپ کی تصویر بنانے کے لیے مل جاتا ہے۔اداکار کی اس پوسٹ کو ناصرف بڑے پیمانے پر پسند کیا جا رہا ہے بلکہ مداح اپنے پسندیدہ اداکار کے فیشن ایبل پوز کی تعریفیں بھی کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :