
زرعی یونیورسٹی پشاور شعبہ ہارٹیکلچر شجرکاری مہم
جمعرات 27 فروری 2025 15:20
(جاری ہے)
عوام، کسان اور طلباء بھی شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یونیورسٹی طلبہ و طالبات کو نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لئے بہترین مواقع فراہم کر رہی ہے۔ انہوں نے شعبہ ہارٹیکلچر کے چیئر مین پروفیسر ڈاکٹر گوہر ایوب، ڈائریکٹر سٹوڈنٹس کونسلنگ ، پلیسمینٹ اینڈ ہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ ڈاکٹر انور علی شاد، ڈاکٹر فضل واحد سمیت فیکلٹی ممبران، انتظامی افسران اور طلبہ و طالبات کی کاوشوں کو سراہا۔
چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر گوہر ایوب نے مہمان خصوصی ڈاکٹر رضوان احمد اور دیگر شرکاکا شکریہ ادا کیا۔پروفیسر ڈاکٹر محمد ساجد، ڈاکٹر مسعود احمد اور ڈاکٹر فضل واحد نے شرکاکو پودوں سے متعلق بریفنگ دی۔اس موقع پر فیکلٹی ممبران، انتظامی آفسران اور طلبہ وطالبات نے بھی پودے لگائے۔مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.