بھارت، 17 سال کے نوجوان کے پیٹ سے اضافی ٹانگیں علیحدہ

ہفتہ 1 مارچ 2025 22:38

بھارت، 17 سال کے نوجوان کے پیٹ سے اضافی ٹانگیں علیحدہ
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مارچ2025ء)بھارتی شہر نئی دلی میں 17 سال کے نوجوان کے پیٹ سے اضافی ٹانگیں علیحدہ کرنے کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ پیٹ سے 15 کلو وزنی اضافی ٹانگیں، کولہے اور جنسی اعضاء کو علیحدہ کیا گیا۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر اسوری کرشنا نے بتایا کہ نوجوان کی عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے سرجری خاصی مشکل تھی۔برطانوی میڈیا کے مطابق ’پیراسیٹک ٹوئن‘ ایک ایسا جڑواں بچہ ہوتا ہے جو پیدائش سے قبل ہی بڑھنا بند کردیتا ہے،ایسا بچہ اپنے بہن یا بھائی کے جسم سے طاقت حاصل کرتا رہتا ہے۔

متعلقہ عنوان :