جاپان میں نصف صدی کی سب سے بھیانک آگ، 5 ہزار ایکڑ کا جنگل راکھ، آبادی نقل مکانی پر مجبور

بدھ 5 مارچ 2025 16:37

جاپان میں نصف صدی کی سب سے بھیانک آگ، 5 ہزار ایکڑ کا جنگل راکھ، آبادی ..
ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2025ء)جاپان کے شمال مشرقی ساحلی شہر اوفوناتو میں جنگلاتی آگ بھڑک اٹھی، جس نے درجنوں گھروں کو نقصان پہنچایا اور سیکڑوں رہائشیوں کو علاقہ چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔

(جاری ہے)

امریکی ٹی وی نے بتایاکہ فائر اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے مطابق بدھ کے روز شروع ہونے والی اس آگ نے اب تک 2100 ہیکٹرجنگل کو جلا کر راکھ کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :