پاکستان سیب کی پیداوار کے لحاظ سے دنیا بھرمیں دسویں نمبر پر آگیا،سیب کی عالمی تجارت بھی ساڑھے 6ملین ٹن سے تجاوز کر گئی
جمعہ 7 مارچ 2025 12:19
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ معمولی سی کوشش کے بعد سیب کی پیداوار میں 2ٹن فی ایکڑ کا بآسانی اضافہ کرکے 50 ارب روپے کی اضافی آمدنی حاصل کی جاسکتی ہے۔
انہوں نے بتایاکہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ سیب فرانس، چلی، بیلجیم، امریکہ، ہالینڈ میں پیداہوتاہے جبکہ پاکستان میں سیب کی پیداوار دنیا میں دسویں نمبر پر ہے۔ انہوں نے بتایاکہ پاکستان میں 65 فیصد سیب بلوچستان جبکہ 25 فیصد خیبر پختونخواہ میں پیداہوتاہے۔ انہوں نے بتایا کہ روس کے فروٹ امپورٹرز نے پاکستانی سیب درآمد کرنے میں زبردست دلچسپی ظاہر کی ہے لہٰذا روس کی منڈیوں سے استفادہ کرکے قیمتی زرمبادلہ کاحصول ممکن بنایاجا سکتاہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.