
روہت شرما نے ریٹائرمنٹ سے متعلق بتادیا ‘ افواہوں کو تردید کردی
پیر 10 مارچ 2025 12:54

(جاری ہے)
انہوں نے کہا، ’جب مجھے دبئی میں ٹورنامنٹ کھیلنے کے بارے میں پتہ چلا تو ہم نے چار اسپنرز کو منتخب کیا کیونکہ دبئی کی پچ کافی عرصے سے کرکٹ کے لیے استعمال ہو رہی تھی اور جہاں کافی کرکٹ ہوچکی تھی، وہاں اسپنرز میچ ونر بن سکتے تھے۔
انکا کہنا تھا کہ ٹیم کے اسپنرز کو اسی بنیاد پر منتخب کیا گیا اور انہوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔فائنل کے چیلنجنگ لمحات پر بات کرتے ہوئے، روہت شرما نے تسلیم کیا کہ ابتدائی تین وکٹوں کے نقصان نے دباؤ پیدا کیا۔انہوں نے کہا، ’یہ ایک مشکل مرحلہ تھا، اور کھیل کو جیت کے لیے ایک بڑی شراکت داری کی ضرورت تھی،‘ انہوں نے ٹیم کی مشکلات پر قابو پانے کی صلاحیت کو سراہا۔روہت شرما نے بھارت کے 2023 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف احمد آباد میں شکست کے دکھ کا بھی ذکر کیا۔انہوں نے کہا، ’2023 ورلڈ کپ کا فائنل نہ جیتنا ایک افسوسناک بات ہے، خاص طور پر ہوم کراوڈ کے سامنے شکست ہوئی تھی تاہم، ٹیم کی پچھلے 3 سالوں کی کارکردگی غیرمعمولی رہی ہے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے تمام میچ جیتے، ٹرافی حاصل کی، اور اب چیمپئنز ٹرافی جیت کر ایک اور ٹرافی حاصل کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آخری اوورز میں چھکے چوکوں کی برسات
-
پی ایس ایل کا 19 واں میچ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت لیا
-
بنگلہ دیش کیخلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان
-
علی ترین نے ایک مرتبہ پھر ’’پی ایس ایل‘‘کے مستقبل پر سوال اٹھادیا
-
کین ولیمسن بھی پاکستانی کھانوں کے دیوانے
-
سیتھ رولنز پاکستانی ملبوسات کے مداح نکلے، پاکستانی کوٹ توجہ کا مرکز
-
فٹ بال اسٹارز نے انسٹا گرام کا میدان بھی مار لیا
-
لاہور، ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا ایک اہم سنگ میل ، 300 میچز مکمل ہوگئے
-
اظہر محمود نے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی خواہش ظاہر کر دی
-
مجھ سے زیادہ کسی نے اپنی بیٹنگ پوزیشن کی قربانی نہیں دی، بابر اعظم کا دعویٰ
-
ٹائیگر ابھی زندہ ہے‘، عمر اکمل نے محمد عامر کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے
-
بولنا مجھے بھی آتا ہے لیکن بڑوں نے عزت کرنا سکھایا ہے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.