
شمالی کوریا کی امریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کی مذمت
پیر 10 مارچ 2025 15:17
(جاری ہے)
شنہوا کے مطابق کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی (کے سی این اے )نے وزارت خارجہ کے پریس اینڈ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریا کے بار بار کے انتباہ کے باوجود امریکا اور جنوبی کوریا مسلسل بڑے پیمانے پر مشترکہ فوجی مشقیں کر رہے ہیں جو جزیرہ نما کوریا میں صورتحال کو سنگین بنا نے کا ایک خطرناک اور اشتعال انگیز عمل ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ امریکا کے اشتعال انگیز اقدامات کی وجہ سے شمالی کوریا اور امریکا کے درمیان سیاسی اور فوجی تصادم خطرناک حد تک پہنچ گیا ہے جس کا براہ راست ہدف شمالی کوریا ہےاور تصادم کا انداز تیزی سے خطرناک ہوتا جا رہا ہے۔ جنوبی کوریا کی یونہاپ نیوز ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا اور امریکا نے پیر کو سالانہ مشترکہ فوجی مشق’’فریڈم شیلڈ‘‘ کا آغاز کیا۔ 11 روزہ مشقوں میں اتحادیوں کے درمیان باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے کمپیوٹر پر مشقیں اور فیلڈ ٹریننگ شامل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دنیا اسرائیل کو غزہ میں انسانی تباہی کے نئے ارتکاب سے روکے،ہائی کمشنر اقوام متحدہ
-
امریکی صدر نے کملا ہیرس کے شوہر کو ہولوکاسٹ بورڈ سے برطرف کر دیا
-
مودی نے فوج کو گرین سگنل دے دیا، بھارتی میڈیا کا دعوی
-
ترک دلہن نے 1 کروڑ 12 لاکھ مالیت کا سونا غزہ کیلئے عطیہ کردیا
-
امریکی بحریہ کا اربوں روپے مالیت کا لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر لاپتا
-
امریکی صدر کا فوجی اخراجات میں 12 فیصد اضافے کا اعلان
-
چین ڈیل کرنا چاہتا ہے، ہم ڈیل کرنے جارہے ہیں، ٹرمپ
-
مجھے پوپ بنایا جائے، امریکا کے صدر ٹرمپ کا ازراہ مذاق بیان
-
دبئی اور شارجہ کے درمیان نئی انٹرسٹی بس سروس کا اعلان
-
نیتن یاھو اور رونن بار کے درمیان تنائو، اسرائیل رونن بار کی برطرفی سے پیچھے ہٹ گیا
-
ہارورڈ یونیورسٹی قوانین میں تبدیلی کا معاملہ، ٹرمپ انتظامیہ نے تحقیقات شروع کرا دیں
-
مودی سرکار پہلگام کال فلیگ آپریشن کی ناکامی پر بوکھلاہٹ کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.