ض*بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات

د*پاکستان اور بحرین کے درمیان برادرانہ تعلقات مزید مستحکم کرنے پر اتفاق

جمعرات 13 مارچ 2025 22:50

ٌ راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مارچ2025ء) بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات،پاکستان اور بحرین کے درمیان برادرانہ تعلقات مزید مستحکم کرنے پر اتفاق،بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی پاک فضائیہ کی مقامی سطح پر ترقی کی تعریف کی ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آ کے مطابق بحرین کی پاک فضائیہ کے ساتھ فضائی تعاون بڑھانے میں گہری دلچسپی کیا اظہار کیا ملاقات میں پاک فضائیہ اور بحرین کے درمیان تربیتی اور دفاعی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا اور بحرین نیشنل گارڈ کا پاک فضائیہ سے اسپیس، سائبر اور الیکٹرانک وارفیئر میں تعاون کا اظہار بھی کیا ۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ایئر چیف کا دوطرفہ عسکری تعلقات اور تربیتی تعاون کو مزید فروغ دینے کا عزم بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کا پاک فضائیہ کی آپریشنل صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار کیا ۔