وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر محمد علی کی خوش دامن انتقال کر گئیں

جمعہ 14 مارچ 2025 17:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مارچ2025ء)وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹر محمد علی کی خوش دامن انتقال کر گئیں۔مرحومہ کی نماز جنازہ جامعہ منتظر ماڈل ٹاون میں ادا گئی جس میں معروف تعلیمی شخصیات اور مختلف طبقہ فکر سے وابستہ افراد نے شرکت۔

(جاری ہے)

پنجاب یونیورسٹی اساتذہ، ملازمین و دیگرنے ڈاکٹر محمد علی سے اظہار افسوس کیا۔ ڈاکٹر محمد علی کی خوشدامن کی تدفین قتال پور ضلع خانیوال میں کی گئی۔