یو ای ٹی کا 31واں کانووکیشن 14اپریل کو ہو گا

منگل 18 مارچ 2025 17:58

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2025ء) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہورکا 31واں کانووکیشن14اپریل کوہو گا۔ ترجمان کے مطابق اس سلسلے میں کانووکیشن کے انتظامات کا جائزہ اورحتمی شکل دے گئی ہے ۔

(جاری ہے)

کانووکیشن کی ریہرسل13اپریل کو ہو گی جبکہ کانووکیشن میں 46طلبا کو 71گولڈ میڈل دئیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :