میئرلندن کا گھریلو تشدد کے شکار افراد کیلئے 6 ملین پاونڈ کے نئے فنڈ کا اعلان

بدھ 19 مارچ 2025 14:37

میئرلندن کا گھریلو تشدد کے شکار افراد کیلئے 6 ملین پاونڈ کے نئے فنڈ ..
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2025ء)لندن کے میئر صادق خان نے گھریلو تشدد کے شکار افراد کی مدد کے لیے 6 ملین پاونڈ کے نئے فنڈ کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق یہ فنڈ محفوظ رہائش اور طویل مدتی مدد فراہم کرکے ہزاروں متاثرین کی زندگیوں کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔یہ نئی رقم میئر لندن کے گھریلو تشدد کے خلاف 233 ملین پاونڈ کے وسیع عزم کا حصہ ہے۔

متعلقہ عنوان :