بابر اعظم بڑے بلے باز ہیں، ان کے تعریفی الفاظ میرے لیے اعزاز ہیں، عبداللہ شفیق
جمعرات 20 مارچ 2025 17:14
(جاری ہے)
عبداللہ شفیق نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم آسان نہیں، کوشش ہوگی کہ اچھا مقابلہ کریں، جب کرکٹ کھیلتے ہیں تو تنقید ہوتی ہے، تنقید کو مثبت لینا چاہیے، بہت ساری باتی ہوتی ہیں کوشش کرتا ہوں نظر انداز کروں۔
اوپنر بیٹر نے کہا کہ صائم ایوب پاکستان کی ضرورت ہے، ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ میچز میں میری پرفارمنس اچھی نہیں رہی، اس سے میں نے کافی سیکھا ہے، کسی کھلاڑی پر ریڈ بال یا وائٹ بال کرکٹ کا ٹیگ اچھا نہیں ہوتا۔عبداللہ شفیق نے مزید کہا کہ کرکٹر کو تمام فارمیٹ کی کرکٹ کھیلنی آنی چاہیے، وائٹ بال کرکٹ میں اسٹرائیک ریٹ بہت اہم ہوتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بنگلہ دیش سیریز،عین ایک دن قبل بابر اعظم کی پہلے ٹیسٹ میچ سے اچانک چھٹی
-
خواتین ٹی ٹونٹی عالمی کپ کی تاریخ تقریبا دو دہائیوں پر محیط ہے،آئی سی سی
-
نشے میں ڈرائیونگ کرنے کا کیس‘ ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کرلی
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری‘ پہلا ون ڈے راولپنڈی، دو لاہور میں ہونگے
-
بنگلہ دیش اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہو گا
-
بابر اعظم کو دوبارہ کپتان نہیں بنانا چاہیے، احمد شہزاد
-
نشے میں ڈرائیونگ کا کیس: سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کرلی
-
پی ایس ایل فائنل کی تقریب میں آتش بازی کیخلاف درخواست پر سماعت
-
فیفا ورلڈ کپ کے آغاز سے 14 روز قبل امریکا پہنچنے کا
-
فیفا ورلڈ کپ کے لیے عالمی تنظیم نے ایران کو بڑی پیشکش کر دی
-
سرفرازاحمد کے لیے جیت سب سے پہلے ہے اور وہ کوچ ضروری ہیں،خرم منظور
-
ایما راڈوکانو کی سٹراسبرگ اوپن کے ذریعے ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاریاں،وائلڈ کارڈ کی منتظر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.