
ایڈیشنل چیف سیکرٹری کا مینگو ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ملتان کا دورہ، آم کی نئی فصل ، پیداوار اور برآمدات کا جائزہ لیا
اتوار 23 مارچ 2025 11:40
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ آم صرف ایک فصل نہیں بلکہ ثقافت، روایت اور محبت کی علامت ہے۔ فواد ہاشم ربانی کا کہنا تھا کہ باغبانوں کی معاشی خوشحالی کے لئے آم کی برآمدات بڑھانے کی ضرورت ہے اس لئے ویلیو ایڈیشن پر توجہ دی جائے۔
اس موقع پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ آم کی 100 سے زائد اقسام ہیں اور پاکستان کی پانچ اقسام دنیا بھر میں بہت مقبول ہیں۔انہیں بتایا گیا کہ جدید تکنیک کی وجہ سے آم کے باغات کے رقبہ میں کمی کے باوجود فصل کی پیداوار میں اضافہ ہورہا ہے۔دنیا میں آم کے باغات کا سب سے بڑا کلسٹر دریائے چناب کے ساتھ جنوبی پنجاب میں واقع ہے۔بعد ازاں ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے کاٹن ریسرچ سنٹر کا بھی دورہ کیا اور اپنے ہاتھوں سے کپاس کی اگیتی کاشت کا بیج بویا۔فواد ہاشم ربانی نے ایگری مال کا بھی وزٹ کیا۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیر اعلیٰ پنجاب گندم سپورٹ پروگرام کے تحت صوبہ بھر کے کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹرز کی مفت فراہمی کا عمل جاری ہے،سید عاشق حسین کرمانی
-
مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل کے دوران 11.57 فیصد اضافہ ہوا
-
انٹر نیشنل بکرا بچھڑا و اونٹ میلہ، لاہور کے 257کلوگرام وزنی بکرے کی پہلی پوزیشن
-
3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع
-
کس طرح فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی دیہی پنجاب کے پھلوں کے کاشتکاروں کو تباہ کر رہی ہے
-
ایس ایم تنویر سرپرست اعلی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سربراہی میں پری بجٹ میٹنگ آف سٹینڈنگ کمیٹی برائے بحالی کاٹن صنعت(ایف پی سی سی آئی) کا اجلاس
-
دھان کے کاشتکار چاول کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں ،ڈائریکٹر زراعت
-
پاکستان میں آم کی کاشت کا رقبہ 159000 ہیکٹر، پیداوار 1844000 ٹن سے تجاوز کرگئی
-
پنجاب آم کی مجموعی قومی پیداوار میں 70فیصد ، سندھ 29اور خیبر پختونخوا ایک فیصد شراکت دار ہے،وحید احمد
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
وزیر اعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ اسکیم کے دوسرے مرحلے کی رجسٹریشن کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.