آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم زیادہ تر خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

اتوار 23 مارچ 2025 21:50

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2025ء) محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم زیادہ تر خشک رہےگا ۔

(جاری ہے)

اتوار کےروز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34.5 اورکم سے کم 17.7سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کا تناسب 65فیصد اورشام پانچ بجے24 فیصد تھا۔کل سومو ار کے روز طلو ع آفتاب صبح چھ بجکر12 منٹ پر اور غروب آفتاب شام 6بجکر29منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :