
یو اے ای میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کا وسٹا میری ٹائم ٹریول اینڈ ٹورازم کے زیر اہتمام رمضان افطار ٹینٹ کا دورہ، حاضرین میں کھانے کے ڈبے تقسیم کئے
پیر 24 مارچ 2025 15:16

(جاری ہے)
انہوں نے خیمے میں کافی وقت گزارا، اجتماعی دعا میں شرکا کے ساتھ افطاری میں شرکت کی۔
سفیر فیصل نیاز ترمذی نے وسٹا میری ٹائم کی انتظامیہ کا اس بابرکت مہینے کے دوران رمضان افطار ٹینٹ لگانے پر اظہار تشکر کیا اور اتحاد اور ہمدردی کو فروغ دینے کے لئے اس طرح کے اقدامات کی اہمیت پر زور دیا۔ متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر نے متحدہ عرب امارات کے حکام کا بھی شکریہ ادا کیا اور وسٹا میری ٹائم کو افطار خیمہ کے قیام کے قابل بنانے میں تعاون کے جذبے کو سراہا جو اس طرح کی کمیونٹی پر مبنی کوششوں کو ممکن بناتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارتی پراکسیز کی دہشت گردی کے ناقابل تردید شواہد بے نقاب
-
چین نے پاکستان کا 3 ارب 40 کروڑ ڈالرز کا قرض رول اوور کردیا
-
پلاسٹک کی بوتلیں جمع کرائیں اور 1000 روپے انعام پائیں، لاہوریوں کیلئے نئی آفر آگئی
-
حکمرانوں کو کہنا چاہتا ہوں قبلہ درست کرلیں ورنہ ایک ہفتے میں اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، مولانا فضل الرحمان
-
اسرائیل نے فلسطینیوں کو شمالی غزہ کے بعض حصوں سے نکل جانے کا حکم دے دیا
-
پسماندہ معاشرے اور ان کے حنوط شدہ ہیروز
-
شمالی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کردی گئی
-
میونخ سے الپس تک کا ریل رابطہ منقطع، سیاح اور مقامی باشندے پریشان
-
اوگرا نے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
پاکستان کی کرپٹو پالیسی: سوال زیادہ، جواب کم
-
سوشل میڈیا پر لینڈ کروزر میں جنازہ پڑھنے کی ویڈیو وائرل
-
ہزاروں انتہائی امیر جرمن باشندوں کی تعداداور دولت میں مزید اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.