
وزیراعلیٰ سندھ نے 30,000 گوگل کیریئر سرٹیفیکیٹ اسکالرشپس کا آغاز کردیا
یہ اسکالرشپس نوجوانوں کو عالمی سطح پر کامیابی کے لیے تیار کریں گی، ترجمان سندھ حکومت مصطفی عبداللہ بلوچ
پیر 24 مارچ 2025 17:34

(جاری ہے)
ترجمان سندھ حکومت مصطفی عبداللہ بلوچ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام نوجوانوں کے لیے تعلیمی اور پیشہ ورانہ مواقع فراہم کرنے کی کوشش ہے۔ ترجمان سندھ حکومت مصطفی عبداللہ بلوچ نے مزید کہا کہ یہ اسکالرشپس نوجوانوں کو عالمی سطح پر کامیابی کے لیے تیار کریں گی۔ حکومت کا مقصد نوجوانوں کی مہارتوں کو بہتر بنا کر انہیں عالمی معیار پر لا کر معاشی ترقی میں حصہ داری فراہم کرنا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
-
ڈاکٹرندیم احمد ملک نے کمپیوٹرسائنسز ایریا آف ریسرچ آرٹیفیشل انٹیلی جنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی
-
ایچ ای سی کے ڈاکٹرضیا القیوم اربوں روپے کے فنڈز میں مبینہ بے قاعدگیوں پرعہدے سے فارغ
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستانی محققین اور فیکلٹی کے مختلف شعبوں میں غیر معمولی کامیابیوں کے اعتراف میں دسویں ایچ ای سی بیسٹ ریسرچ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
-
انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات شروع ہو گئے
-
شدید گرمی کے باوجود فارمی انڈوں کی قیمت303روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.