وزیراعلیٰ سندھ کا صحافی عارف محمود،حافظ طارق اور آصف محمود کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

پیر 24 مارچ 2025 23:11

وزیراعلیٰ سندھ کا صحافی عارف محمود،حافظ طارق اور آصف محمود کے والد ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مارچ2025ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صحافی عارف محمود، حافظ طارق اور آصف محمود کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہارِ کیا ہے۔

(جاری ہے)

جاری تعزیتی پیغام کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے مرحوم کے بلند درجات کی دعا کی اور پسماندگان سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے ان کے لئے صبر کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :