وفاقی وزیر رانا ثناءاللہ کا چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

منگل 25 مارچ 2025 16:01

وفاقی وزیر رانا ثناءاللہ کا چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی والدہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2025ء) وفاقی وزیر رانا ثناءاللہ کا چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دے، ہم چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اور ان کے اہل خانہ کے دکھ میں شریک ہیں، اللہ تعالیٰ ان کے لواحقین کو صبر اور حوصلہ عطا فرمائے، ہم مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعاگو ہیں۔

متعلقہ عنوان :