رائو خالد احمد خاں پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے کونسل ممبر مقرر

بدھ 26 مارچ 2025 16:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2025ء) صدر پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف نے معروف قانون دان رائو خالد احمد خاں کو پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کونسل کا ممبر مقرر کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے راو خالد احمدکے لئےنیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔