پنجاب یونیورسٹی نے ثوبیہ اشرف کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

بدھ 26 مارچ 2025 17:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2025ء)پنجاب یونیورسٹی نے ثوبیہ اشرف دخترمحمد اشرف کو کیمسٹری میں ان کے’مصنوعی ہارمونز کی سالماتی شناخت کیلئے فنکشنلائزڈ کیمیائی سینسر مواد‘پر ، پی ایچ ڈی مقالہ کی منظوری کے بعدڈگری جاری کر دی ۔

متعلقہ عنوان :