پنجاب یونیورسٹی نے ثوبیہ اشرف کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

بدھ 26 مارچ 2025 17:24

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2025ء) پنجاب یونیورسٹی نے ثوبیہ اشرف کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق پنجاب یونیورسٹی نے ثوبیہ اشرف دخترمحمد اشرف کو کیمسٹری میں ان کے مصنوعی ہارمونز کی سالماتی شناخت کیلئے فنکشنلائزڈ کیمیائی سینسر موادپر پی ایچ ڈی مقالہ کی منظوری کے بعدڈگری جاری کی گئی۔

متعلقہ عنوان :