جنوبی کوریا، فائر فائٹنگ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،پائلٹ ہلاک

بدھ 26 مارچ 2025 17:24

سیئول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2025ء)جنوبی کوریا کے جنوب مشرقی علاقے میں فائر فائٹنگ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سیپائلٹ ہلاک ہو گیا۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق ہیلی کاپٹرسیئول سے تقریبا 180کلو میٹر جونب مشرق میں یوسیونگ میں پہاڑی پر جنگل کی آگ بجھانے کے لئے کام کر رہا تھا کہ حادثہ کا شکار ہو گیا جس سے پائلٹ ہلاک ہو گیا ۔ حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :