
پنجاب میں عید کے موقع پر تھیٹرز میں فحاشی اور عریانی روکنے کیلئے سخت اقدامات
بدھ 26 مارچ 2025 22:33

(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ اب کسی کو بھی فحاشی کے مرتکب ہونے کا موقع نہیں دیا جائے گا، اور جو بھی اس کے خلاف جائے گا، اسے سخت قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔
ذرائع کے مطابق، عیدالفطر کے موقع پر پیش کیے جانے والے تمام تھیٹر ڈراموں کی فل ڈریس سینسر ریہرسل کی مانیٹرنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے، جو عید سے قبل مکمل کر لیا جائے گا۔ اس تمام عمل کی نگرانی ڈائریکٹر آپریشن مغیث بن عزیز کریں گے، جو یقینی بنائیں گے کہ کسی بھی ڈرامے میں غیر اخلاقی مواد شامل نہ ہو۔پنجاب آرٹس کونسل کی جانب سے تھیٹر کے ماحول کو صاف رکھنے کے لیے متعدد مرد و خواتین فنکاروں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جبکہ تمام فنکاروں سے بیانِ حلفی لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ تھیٹرز میں فحش رقص اور نازیبا جملے بازی نہیں کریں گے۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمد تنویر ماجد نے کہا کہ تھیٹر کو ایک خالص تفریحی اور خاندانی ماحول فراہم کرنے کے لیے یہ اقدامات ناگزیر ہیں، اور جو بھی ان ضوابط کی خلاف ورزی کرے گا، اسے کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بیسویں چائنا فلم ہوابیاو ایوارڈز کا اعلان
-
فلم ’’ابیرگلال‘‘ میں ہانیہ عامر کے کردارکو فلم میں تبدیل کردیا جائے گا
-
پریٹی زنٹا 7 سال بعد فلمی پردے پر واپس آ رہی ہیں
-
شاہ رخ خان لائیو شوز کے لیے سلمان خان سے بھی زیادہ چارج کرتے ہیں
-
رانی مکھرجی کی خفیہ شادی سے متعلق فیشن ڈیزائنر کا انکشاف
-
معروف اداکارہ پروین بابی شادی شدہ تھیں، مہیش بھٹ کا انکشاف
-
مداح نے سمانتھا رتھ پرابھو کے نام پر مندر تعمیرکروادیا
-
شاہ رخ خان کی فلم ’’کنگ‘‘میں دیپیکا پڈوکون کی واپسی
-
اداکارہ علیزے شاہ کا مداحوں کیساتھ نئی مشکلات کا ذکر
-
اداکار کمال احمد رضوی کا95 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
ماں نے خوف کے وقت ’یا علی مدد‘ پڑھنے کی تلقین کی، مہیش بھٹ کا انکشاف
-
علیزہ شاہ ٹرولنگ سے تنگ آگئیں، سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.