پنجاب یونیورسٹی:ایم اے ، ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان

جمعرات 27 مارچ 2025 18:15

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2025ء)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے عربی، اکنامکس، انگلش، ہسٹری،اسلامک سٹڈیز، پنجابی، فلسفہ،پولیٹیکل سائنس، اردو، فارسی، ایم ایس سی ریاضی، فزکس،اپلائیڈسائیکالوجی، کیمسٹری، زوالوجی پارٹ ون۔

(جاری ہے)

ٹوسالانہ 2024ء اور بی ایف اے پارٹ IVسپلیمنٹری 2023ء اوراینول 2024ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات www.pu.edu.pkپر دستیاب ہیں۔

متعلقہ عنوان :