ڈیرہ مراد جمالی مسلح افراد ایک شخص سے موٹر سائیکل نقدی موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے

جمعرات 27 مارچ 2025 20:00

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2025ء) ڈیرہ مراد جمالی مسلح افراد ایک شخص سے موٹر سائیکل نقدی موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی گولہ چوک کے مقام پر مسلح افراد نے اللہ رکھیہ کے بیٹے سے موٹر سائیکل نقدی موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔ واقعہ کے بعد پولیس نے ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی مزید کاروائی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :